Informações:
Sinopse
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episódios
-
مختصر خبریں: منگل 17 فروری 2026
17/02/2026 Duração: 05minلبرل سینیٹر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے افراد کے اہل خانہ کو شام سے واپس آنے سے روکے جو خود کو اسلامک سٹیٹ گروپ کے رکن کہتے ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے فیصلہ کیا کہ عوامی اجتماع پر پابندیاں مزید دو ہفتے کے لیے نہیں بڑھائیں گی
-
How does the Islamic financing system operate for home purchases in Australia, and how secure is it? - آسٹریلیا میں گھروں کی خریداری کے لئے شرعی قرضے کا نظام کیسے کام کرتا ہے اور یہ کتنا محفوظ ہے؟
17/02/2026 Duração: 12minLike many countries around the world, Islamic financing is also gaining popularity in Australia. According to Islamic finance mortgage broker Adam Abu Sohaib, Islamic finance operates in line with Australia’s financial laws and banking regulations. Learn more in this podcast. - دینا کے کئی ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی میں اسلامک فائینسسنگ مقبول ہو رہی ہے۔ اسلامی فنانس مارگیج بروکر آدم ابو صہیب کے مطابق اسلامک فائننسگ آسٹریلیا کے مالیاتی قوانین اور بینکنگ ضوابط کے مطابق کام کرتی ہے ۔ گھروں کے قرضوں کے لئے اسلامک فائینسسنگ نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
فلسطینی غزہ کی جنگی تباہی کے ملبے سے اپنی تاریخی وراثت بچانے کی کوششوں میں مصروف
16/02/2026 Duração: 05minغزہ کی پٹی انسانی تاریخ کے کچھ غیرمعمولی آثار کی حامل ہے، جو کانسی کے دور سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ اور برطانوی دور تک پھیلے ہوئے ہیں۔
-
مختصر خبریں: پیر 16 فروری 2026
16/02/2026 Duração: 05minبونڈائی شوٹر عدالت میں پیش اور لبرل پارٹی کی نئی قیادت کا کہنا ہے کہ انہیں ون نیشن کی نقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
Deaf Reach: Transforming education and employment for the Deaf - ڈیف ریچ:ایک منفرد فلاحی پروگرام جو سماعت سے محروم افراد کو تعلیم کے ساتھ روزگار بھی فراہم کررہا ہے
16/02/2026 Duração: 16minThe Deaf Reach Program provides education and employment opportunities for hearing-impaired individuals in Pakistan. Led by Canadian-born Daniel Marc Lanthier, who is currently visiting Australia, the initiative runs multiple campuses, satellite schools, and digital classrooms, offering scholarships to over 3,200 students. - ڈینیئل مارک لانتھیئر 30 سال سے زائد عرصے سے سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم اور روزگار کے پروگرام پر کام کررہے ہیں۔ ڈیف ریچ پروگرام ( Deaf Reach Program) کے تحت پاکستان میں 9 مرکزی کیمپس، 50 سیٹلائٹ اسکولز، اور20 سے ذیادہ ڈیجیٹل کلاس رومز چلائے جا رہے ہیں۔3,200 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جن میں 98 فیصد اسکالرشپ پر ہیں۔آسٹریلیا کے دورے پر آئے ہوئے ڈینئل مارک سے مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
Dental care out of reach for many - but Victoria's Smile Squad has a solution - بہت سے افراد کے لیے ڈینٹل کیئر ناممکن مگر وکٹوریہ میں ایک گروپ کس طرح اس مسئلےکو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟
16/02/2026 Duração: 05minThis week marks World Oral Health Day but for many Australians, cost of living pressures are putting a trip to the dentist out of reach. A new Victorian initiative is bringing dental care to schools, and fast-tracking the recognition of qualifications for overseas-trained dentists. - آسٹریلیا میں رہنے والے بہت سے افراد کے لئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ڈینٹسٹ کے پاس جانا ممکن نہیں رہا۔وکٹوریہ کا ایکگروپ ڈینٹل کیئر کو اسکولوں کی دہلیز تکلا رہا ہے اور بیرونِ ملک تربیت یافتہ ڈینٹسٹس کی اسناد کی منظوری کے عمل کو تیز کر رہا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
ہیومن رائٹس واچ: جمہوریت کو خطرہ، عالمی صورتحال دہائیوں پیچھے چلی گئی
13/02/2026 Duração: 10minہیومن رائٹس واچ کی تازہ سالانہ رپورٹ کے مطابق جمہوریت اور قوانین پر مبنی عالمی نظام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ میں خاص توجہ امریکہ پر مرکوز کی گئی ہے، جہاں بین الاقوامی ادارے کے مطابق انسانی حقوق بتدریج کمزور ہو رہے ہیں، تاہم آسٹریلیا کو بھی نمایاں طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
’بہت اچھا لگتا ہے جب لوگ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرتے ہیں‘: سبینا فاروق
13/02/2026 Duração: 02minسبینا فاروق نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں مداحوں کی محبت اور پذیرائی نے ان کے دورے کو یادگار بنا دیا ہے۔
-
ہفتہ رفتہ : جمعہ 13 فروری 2026
13/02/2026 Duração: 06minآسٹریلیا میں وفاقی اپوزیشن کی قیادت میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے۔ لبرل پارٹی کے پارٹی روم میں آج صبح عہدوں کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے بعد Angus Taylor کو وفاقی اپوزیشن کا نیا لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے، جبکہ Sussan Ley اپنی قیادت برقرار رکھنے میں ناکام رہیں۔
-
بونڈائی دہشت گرد حملے کے حوالے سے ASIO اور AFP کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا
12/02/2026 Duração: 04minASIO اور آسٹریلین فیڈرل پولیس سے بونڈی دہشت گرد حملے سے پہلے اور بعد کے اقدامات پر سوالات کیے گئے، جبکہ آسٹریلیا کی اعلیٰ انٹیلیجنس ایجنسی نے حملہ روکنے میں ناکامی کا دفاع کیا ہے۔
-
مختصر خبریں: جمعرات 12 فروری 2026
12/02/2026 Duração: 07minاینگس ٹیلر نے لبرل پارٹی کی قیادت کے لیے امیدوار بننے کا اعلان کر دیا، قیادت کی تبدیلی کی تحریک پیش اور نیٹو نے گرین لینڈ میں نیا آرکٹک مشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
World Radio Day and SBS – A voice that connects us - ریڈیو کا عالمی دن اور ایس بی ایس - ایک آواز جو ہمیں جوڑتی ہے
11/02/2026 Duração: 04minFor over a century, radio has remained one of the most powerful ways to connect with the world. In today’s rapidly evolving media landscape, radio’s human voice continues to inform, connect, and reflect our identity—past, present, and future. Hear SBS Urdu audiences share the value of SBS Audio. - ایک صدی سے زائد عرصے سے ریڈیو دنیا سے جڑنے کے طاقتور ترین ذرائع میں سے ایک رہا ہے۔ ابتدائی نشریات کی کھڑکھڑاتی آوازوں سے لے کر آج کے ڈیجیٹل اسٹریمز اور پوڈکاسٹس تک، ریڈیو نے کمیونٹیز کو باخبر رکھا، ثقافت کو فروغ دیا، اور اُن کہانیوں کو آواز دی جو شاید بصورتِ دیگر سنی نہ جا سکتیں۔
-
’ہم ختم ہو جائیں گے‘: اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ کی کم ترین سطح پر
11/02/2026 Duração: 06minایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔
-
مختصر خبریں: بدھ 11 فروری 2026
11/02/2026 Duração: 05minآسٹریلیا کے گرانڈ مفتی نے سڈنی میں اسرائیلی صدر کے دورۂ آسٹریلیا کے خلاف احتاجی ریلی کے دوران نیو ساؤتھ ویلز کے پولیس افسران کے رویے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ حزب اختلاف کی لبرل پارٹی میں لیڈر شپ کی رسہ کشی جاری ہے۔
-
پاکستان رپورٹ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دیدی
11/02/2026 Duração: 07minسپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کی ملاقات۔ تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈز کیساتھ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔
-
Sarmad Khoosat reflects on Australia’s tranquillity, multicultural society, and audience warmth - آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور یہاں کا ملٹی کلچرزم بہت متاثر کُن ہے: سرمد کھوسٹ
11/02/2026 Duração: 04minFamous Pakistani director and actor Sarmad Khoosat says that Australia’s peaceful environment and multicultural society are highly impressive. He notes that the natural beauty of the surroundings and the social harmony within communities are particularly striking. The appreciation he receives from art enthusiasts makes the experience even more enjoyable. Learn more in this podcast. - معروف پاکستانی ہدایتکار اور اداکار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور ملٹی کلچرل معاشرہ نہایت متاثر کن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے ماحول کا فطرتی حُسن اور کمیونیٹیز کی سماجی ہم آہنگی نمایاں طور پر محسوس ہوتی ہے۔فن کے شائیقین کی جانب سے ملنے والی پذیرائی اس تجربے کو مزید خوشگوار بناتی ہے۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
How to recover from bushfires - بش فائرز کے بعد بحالی کیسے کی جائے؟
10/02/2026 Duração: 09minAustralia’s hot, dry climate and unique landscapes make it one of the most bushfire-prone countries in the world. As climate change drives higher temperatures and drier conditions, we can expect more frequent and more intense bushfires in the future. But once the fire is out, how do you return home safely, find support, and look after yourself? - آسٹریلیا کا گرم اور خشک موسم اور منفرد قدرتی مناظر اسے دنیا کے اُن ممالک میں شامل کرتے ہیں جہاں بش فائرز کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت اور مزید خشک حالات کے نتیجے میں مستقبل میں بش فائرز کے زیادہ بار اور زیادہ شدت کے ساتھ ہونے کا امکان ہے۔ لیکن جب آگ بجھ جائے تو آپ محفوظ طریقے سے گھر کیسے واپس جائیں، مدد کہاں سے حاصل کریں، اور اپنی جسمانی و ذہنی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟
-
مختصر خبریں: منگل 10 فروری 2026
10/02/2026 Duração: 06minنیو ساؤتھ ویلز کے پریمئیر نے اسرائیلی صدر کے دورۂ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ہونے والے احتجاج پر پولیس کے ردِعمل کا دفاع کیا ہے اور کراس بینچ کے اراکین سوشل میڈیا الگورتھمز کی اصلاح کے لیے پالیسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
Modern hairstyles and grooming trends: is the perception of hair stylists as just “barbers” changing? - جدید ہئر اسٹائل اور گرومنگ کا رحجان : کیا ہئیر اسٹائلسٹ کو صرف ’نائی‘ سمجھنے کا تصور بدل رہا ہے؟
10/02/2026 Duração: 12minBarbers and hairdressers—terms used for those who cut hair in many regions and other societies—are often not considered prestigious professions in some circles. However, with growing grooming trends among men, hairstyling is no longer limited to basic haircuts, and the profession now offers significant earning potential. Learn more in this podcast. - باربر، نائی اور حجام، جنوبی ایشیا سمیت کئی معاشروں میں یہ نام بال کاٹنے والوں کے لئے مخصوص ہیں مگر کئی حلقوں میں ان کا شمار باوقار شعبوں میں نہیں کیا جاتا۔ مردوں میں گرومنگ کے بڑھتے رحجان کے باعث اب بالوں کے اسٹائلنگ صرف معمول کی ہئیر کٹنگ تک محدود نہیں اور اب اس پروفیشن میں آمدنی بھی بہت ہے۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
مختصر خبریں: پیر 09 فروری 2026
09/02/2026 Duração: 06minنیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر نے اسرائیلی صدر کے سڈنی دورے کے خلاف احتجاج کے تناظر میں عوام سے تحمل کی اپیل کی ہے اور سوسن لے نے ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ انہیں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے