Sbs Urdu -
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ، خطے پر اثرات کیا ہوں گے؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:07:42
- Mais informações
Informações:
Sinopse
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جسے خطے میں قیام امن کے حوالے سے کافی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے ۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو کی ہے ڈاکٹر خرم اقبال نے جو کنسوریشم فار ایشیاء پیسفک اسٹیڈیز کے صدرہیں ۔ سنیئے اس پوڈکاسٹ میں