Sbs Urdu -
بجلی کے بلوں میں اضافہ، سالانہ بل پر 228 ڈالر تک اثر ڈال سکتا ہے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:04:58
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلیا کی کچھ ریاستوں کے رہائشیوں کو یکم جولائی سے اپنے سالانہ بجلی کے بلوں میں ممکنہ اضافے کا سامنا ہے۔ کوئنز لینڈ، نیو ساؤتھ ویلز اور ساؤتھ آسٹریلیا کے رہائشیوں کو ممکنہ طور پر اپنے سالانہ بلوں میں تین سے 10 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملے گا - جبکہ یہ اضافہ موسم سرما کے آغاز سے ہو رہا ہے