Sbs Urdu -
Record numbers of young people and migrants figure in drowning deaths - ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں تارکینِ وطن کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:04:18
- Mais informações
Informações:
Sinopse
Summer has arrived and for those out enjoying the sun, so too has the need for extra vigilance about water safety. A Melbourne mother who lost her son to drowning 10 months ago is among those pleading for all to heed the safety message, with new figures showing a record number of victims from migrant backgrounds. - موسم گرما آچکا ہے اور دھوپ سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بھی پانی میں اضافی احتیاط کی ضرورت ہے۔ میلبورن کی رہائیشی والدہ نے 10 ماہ قبل اپنے بیٹے کو ڈوبنے کے باعث کھو دیا تھا ۔ اب وہ ان لوگوں میں شامل ہیں جو ہر ایک سے محفوظ تیراکی اور اس کے حفاظتی پیغام پر دھیان دینے کی التجا کر رہی ہیں، نئے اعداد و شمار میں پانی کے حادثات میں ہجرت کرکے آنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہے۔