Sbs Urdu -

پاکستانی کمیونٹی آسٹریلیا میں بھی ہمدردی کے جذبے سے مالامال ہے

Informações:

Sinopse

انڈس اسپتال میلبرن چیپٹر نے میلبرن میں ایک عشائیے کا انعقاد کیا جس کا مقصد انڈس اسپتال کے لئے امدادی رقوم جمع کرنا تھا ۔ تقریب میں شرکت کے لئے ثانیہ سعید پاکستان سے تشریف لائیں جنہوں نے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو سراہا۔