Sbs Urdu -

Spreading colour in STEM - وجود زن سے ۔۔۔۔

Informações:

Sinopse

The inaugural Women of Colour in STEM Awards took place in Melbourne in December celebrating excellence across 11 categories within the science, technology, engineering and mathematics (STEM) disciplines. - وہ خواتین جو متنوع پس منظر سے تعلق رکھتی ہیں اور سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبے میں نمایان خدمات انجام دے رہی ہیں ان کی صلاحیتوں کو سراہنے کے لئے ویمن آف کلر ان اسٹم ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا میلبرن میں منعقد تقریب میں گیارہ منتخب سائنسی شعبوں میں اہم کردار ادا کرنے والی ایسی خواتین کو ایواڈز دئیے گئے جن کا تعلق مختلف ثقافتی پس منظر سے ہے