Sbs Urdu -

نیوز فلیش 26 ستمبر 2024: آسٹریلین شہریوں کا کہنا ہے کہ لبنان سے نکلنا آسان ثابت نہیں ہو رہا

Informações:

Sinopse

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لئے نیگیٹو گئیرنگ پالیسی کو تبدیل نہیں کریں گے اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ لبنان میں اس وقت حالات مخدوش ہیں۔