Sbs Urdu -
ہفتہ رفتہ 20 ستمبر 2024: اب انسٹاگرام اکاونٹس ٹین ایجرز کے لئے بائی ڈیفالٹ نجی ہوں گے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:08:13
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ووٹ نہ دینے کے باوجود فلسطین کے عزم کی حمایت کرتا ہے۔امریکہ کے مرکزی بینک نے چار سال سے زائد عرصے میں پہلی بار شرح سود میں کمی کا اعلان کیا ہے. ورکرز یونینز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے آزاد تجارتی معاہدے میں ملازمین کا تحفظ شامل ہونا چاہئے.