Sbs Urdu -

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے سٹیڈیم میں پاکستان فین زونز بنانے کا اعلان

Informações:

Sinopse

اسٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال کھانے کے پاس ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین چھ وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے دوران چھ مختلف وینیوز پر اسٹینڈز کو پاکستان فین زونز کا درجہ دیا جائے گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔