Sbs Urdu -
نیوز فلیش 20مئی : بجٹ مراعات کا دفاع، ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا حادثہ اوربچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:03:52
- Mais informações
Informações:
Sinopse
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ مراعات کا دفاع، اپوزیشن کا حکومت پر مائیگریشن کی سطح کو کم کرنے کے لیے دباو، ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا حادثہ، نیو کیلیڈونیا میں فسادات کے بعد پھنسے ہوئے آسٹریلوی باشندوں کو نکالنے کا اعلان اور نیوساوتھ ویلز میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی