Sbs Urdu -

خدمت کا جذبہ لیے ایمن آسٹریلیا میں رضاکار کی حیثیت سے اپنا نام بنا رہی ہیں

Informações:

Sinopse

تسمانیہ میں مقیم ایمن جعفری ایک مصروف پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ مصروف نجی زندگی گزار رہی ہیں مگر ساتھ ہی خدمت خلق کی رضاکارانہ مصروفیات ان کے شیڈول کا حصہ ہے ۔ ایمن کے بقول دوسروں کے کام آنے کا مقدس جذبہ انہیں وولنٹیر کام کرنے کی جانب راغب کرتا ہے۔