Sbs Urdu -
نیوز فلیش 18 ستمبر 2024: حزب اللہ نے اسرائیل پر پیجر دھماکوں کا الزام عائد کیا ہے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:03:15
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلین وفاقی پولیس نے لوگوں کو قتل کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ کے لئے قائم کردہ ایک عالمی منظم جرائم مواصلات ی نیٹ ورک کو ختم کردیا اور کھیل میں سکاٹ لینڈ کامن ویلتھ گیمز کی 2026 میں ایونٹ کی میزبانی کی پیش کش کے لئے سامنے آگیا ہے۔