Sbs Urdu -
سوشل میڈیا ماہرین کے نوجوانوں کے لئے میٹا کی نئی حفاظتی پالیسی پر سوالات
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:06:56
- Mais informações
Informações:
Sinopse
انسٹاگرام پر نوجوانوں کے تحفظ کے لیے ایک نئے طریقے نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا ٹیک کمپنیز پر بچوں کی حفاظت کے لئے خود کو ریگولیٹ کرنے کے لئے اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے اقدامات سے پلیٹ فارم پر پھیلنے والے نقصان دہ مواد کا مقابلہ کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی اور ٹیکنالوجی سے واقف بچے آسانی سے اسے نظر انداز کر سکتے ہیں۔