Sbs Urdu -

سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے انکار نہیں لیکن حل کیا ہے؟

Informações:

Sinopse

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کی عمر تعین کرنے کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البنیزی کی حکومت نے اب اس عمر کی حد کو کچھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے، جسے ماہرین تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔