Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: الیکشن ایکٹ 2017 میں تبدیلی کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

Informações:

Sinopse

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 39 ارکان کے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف راولپنڈی کے مری روڈ پر جماعت اسلامی دھرنا چھٹے روز پر بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی دینے والے تحریک لبئیک پاکستان کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔