Sbs Urdu -

استحصال سے لڑنے والے تارکین وطن کارکنوں کے لئے نیا ویزا سب کلاس

Informações:

Sinopse

دنیا میں پہلی بار آسٹریلیا کام کی جگہ پر انصاف کے ویزے متعارف کروا کر تارکین وطن کارکنوں کے استحصال سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ نیا ویزا سب کلاس استحصال کے خلاف لڑنے والے تارکین وطن کارکنوں کو آسٹریلیا میں اپنے قیام میں توسیع کی اجازت دے گا۔