Sbs Urdu -
جس طرح بھارت میں پاکستانی کھانے مقبول ہیں اسی طرح پاکستان میں ’پاؤ بھاجی‘ اور ’وڑا پاؤ’ کی بھی مقبولیت
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:08:45
- Mais informações
Informações:
Sinopse
سرحدیں الگ ہوگئیں لیکن ذائقے جدا نہ ہوئے، پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں ایک دوسری کے کھانوں کے شوقین افراد کی کمی نہیں، ایک دوسرے کے ملک میں جا کر کھانا آسان نہیں لیکن جب اپنے ہی ملک میں پڑوسی ملک کے بہترین اور لذت سے بھرپور کھانے دستیاب ہوں تو پھر کون ہاتھ روکتا ہے۔