Sbs Urdu -

نیوز فلیش 11 جون 2024: سلامتی کونسل کی جو بائیڈن کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت

Informações:

Sinopse

ملاوی کے نائب صدر اور نو دیگر افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ ہو گیا اور وزیر زراعت مرے واٹ کا کہنا ہے کہ وکٹوریہ کے پانچ فارموں میں برڈ فلو کے باوجود قومی سطح پر انڈوں کی کمی نہیں۔