Sbs Urdu -

پاکستان کی مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر

Informações:

Sinopse

عید قربان قریب آتے ہی مویشیوں کی خریداری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے ۔ شہر قائد کے باہر ناردرن بائی پاس اسکیم 45 کے قریب 1 ہزار ایکڑ رقبے پرمحیط عارضی مویشی منڈی قائم ہو گئی ہے جہاں ملک بھر سے بیوپاری مختلف نسلوں کےخوبصورت اور بھاری بھرکم جانور لے کر پہنچ گئے ہیں۔