Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ:14 جون 2024: فلاحی ادائیگیاں ضروریات زندگی کے لئے ناکافی ہیں

Informações:

Sinopse

وفاقی حکومت کی جانب سے تارکین وطن سے متعلق پیشن گوئی شبہات کا شکار، طویل انتظار کے بعد آسٹریلیا میں جوئے سے متعلق اہم پابندی نافذ ۔ مزید خبروں کے لئے سنئیے ہفتہ رفتہ ۔