Sbs Urdu -

نیوز فلیش:17 جون 2024: چینی وزیر اعظم کا دورہ آسٹریلیا ، آسٹریلین ہم منصب سے ملاقات

Informações:

Sinopse

میلبرن میں پولیس کی جانب سے ایک خاتون پر گولی چلائے جانے کی تحقیق، وزیر اعظم انتھونی البنیزے پہلی مرتبہ سیاسی پولز میں پیٹر ڈٹن سے پیچھے رہ گئے مزید خبریں سنئیے نیوز فلیش میں۔