Sbs Urdu -

نیوز فلیش 3 جولائی 2024: سڈنی یونی میں چاقو حملے کے واقعے کے بعد نوجوانوں کی آن لائن بنیاد پرستی زیرِ بحث

Informações:

Sinopse

قابل تجدید توانائی میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا حکومتی منصوبہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا یونیورسٹی آف سڈنی میں چاقو حملے کے تناظر میں یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا نے جنسی ہراسانی کو روکنے اور کام کی جگہ کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے پروجیکٹ ۔