Sbs Urdu -

ہر 3 میں سے 1 پناہ گزین خاتون کو گھریلو تشدد کا سامنا کیوں ہے؟

Informações:

Sinopse

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آسٹریلیا میں مقیم پناہ گزین خواتین دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ گھریلوں تشدد کے مسائل کا بھی سامنا کر رہی ہیں۔