Sbs Urdu -

What is road rage and how to deal with it? - ڈرائیونگ کے دوران غّصے کے خطرناک نتائیج اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟

Informações:

Sinopse

Aggressive driving is a continuum of bad driving behaviours which increase crash risk and can escalate to road rage. People who engage in road rage may be liable for traffic offences in Australia, have their car insurance impacted and most importantly put their lives and those of others at risk. Learn about the expectations around safe, responsible driving and what to do when you or a loved one are involved in a road rage incident. - اسٹئیرنگ کے پیچھے پیچ و تاب کھانے والے ڈرئیور اگر بروقت جذبات پر قابو نہ پائیں تو غصہ بے قابو ہو کر جارحیت تک بڑھ سکتا ہے۔ کیا آپ جارحانہ ڈرائیونگ کی علامات کو پہچان سکتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ روڈ ریج کے واقعے سے کیسے نمٹا جائے؟ یہاں تک کہ سڑک پر جارحیت کے نتیجے میں آپ کی کار انشورنس بھی متاثر ہو سکتا ہے؟آسٹریلیا ایکسپلین کی اس قسط میں آسٹریلیا میں محفوظ اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے معیارکے ساتھ جانیں گے کہ اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز سڑک پر غصے کے باعث کسی واقعے میں ملوث ہو تو کیا اقدامات کرنے چاہئیں۔