Sbs Urdu -
فائیر وال کیا ہے اور یہ کراؤڈ سٹرائیک جیسے واقعات سے محفوظ کیوں نہیں رکھ سکی؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:09:14
- Mais informações
Informações:
Sinopse
کراؤڈ سٹرائیک کی اپڈیٹ کے سبب ہونے والی آئی ٹی بندش سے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں ہزاروں کاروبار متاثر ہوئے۔ فائیروال کیا ہے؟ کمپلائینز اور سائیبر سیکیوریٹی کے ماہر ڈاکٹر آفتاب رضوی سے سائیبر سیکیوریٹی اور فائیر وال کے مقاصد اور تحفظات پر معلوماتی بات چیت سنئیے۔