Sbs Urdu -
آسٹریلیا میں زیتون کا تیل مہنگا کیوں ہو گیا؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:51
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں زیتون کے تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ مقامی اور بیرون ملک فصل خراب ہونے کے باعث سپلائی چینز کو نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے پروڈیوسرز کو تشویش ہے کہ وہ اگلے چند مہینوں میں سپلائی کی ضروریات کو پورا نہیں کر سکیں گے۔