Sbs Urdu -

بند دروازوں کے پیچھے: جبری شادی کا ڈراؤنا خواب

Informações:

Sinopse

وکٹوریہ کی ایک خاتون کو کم از کم ایک سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنا پڑے گا کیونکہ اس نے اپنی بیٹی کو ایک ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کیا تھا جس نے شادی کے بعد اسے قتل کر دیا تھا۔ آسٹریلیا میں یہ پہلا مقدمہ ہے جس میں کسی کو جبری شادی پر مجبور کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔