Awr Urdu / (pakistan)

Moses History Lesson : موسیٰ کی تاریخ کا سبق

Informações:

Sinopse

یہ وہ الفاظ ہیں جو موسیٰ نے کہے تھے، یوں استثنا کی کتاب شروع ہوتی ہے۔ اور اگرچہ یہا ں موسیٰ کی موجودگی کتاب پر حاوی ہے، ان ابتدائی الفاظ سے لے کر موآب کی سرزمین میں اس کی موت تک، استثناء واقعی خداوند یسوع کے بارے میں ہے۔