Awr Urdu / (pakistan)
Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین رکھیں -دوسرا حصہ
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:29:00
- Mais informações
Informações:
Sinopse
ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔ تمام صحیفے خدا کی طرف سے الہامی ہیں۔